+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 18:27:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔