+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 13:52:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سویرہ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونائٹڈ 16525 حمزہ اتفاق فاطمہ 16525 الائنس 17000/17100 ایس جی ایم پیر منگل ڈیلوری 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ تاہم فارورڈ ریٹ بھی مبہم ہے۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ زیادہ کھل کر مال بیچتے بھی نہیں ہیں سر پر اور نا ہی زیادہ خریداری میں فل حال دلچسپی لے رہے ہیں۔ پیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ مارکیٹ میں رجحان تو مندے کا ہے لیکن فارورڈ پہلے ہی حاضر سے 26 روپیہ کلو نیچے ہے۔