+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 12:42:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8050/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔