+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 20:23:15
  • Comments

Sorghum | جوار

سفید جوار آج سبی اور بھاگ ناڑی سائیڈ پر 10500 میں کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور 10700/800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی مارکیٹ گرم ہے اور 11000/200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج سفید جوار کی بہت ڈیمانڈ ہے ملتان میں فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔