+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 14:57:07
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور آرہی ہے کیونکہ امپورٹرز کو بکنگ میں اچھا وارہ ہے۔