+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 18:53:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 475/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ گرم ہے۔