+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 11:57:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ ابھی کام شروع ہوا ہے۔ شام کو صحیح ڈیمانڈ کے بارے میں معلوم ہو گا۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 475/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ 
سدا بہار جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 13500 روپیہ من مانگ رہے ہیں۔ مال شارٹ ہیں کام تیز ہی ہے۔