+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 14:53:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھی دھنیا کے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دو مہینہ ٹائم پر۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔