+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 18:57:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5726 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔