+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 13:12:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5777 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔