+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 13:26:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13580 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد 13385 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور مئی بائر آپشن سودوں کے 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 15/20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 446.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔