+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 15:09:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی سہ پہر کے اوقات میں ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 10800 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار بھی 475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پہلے 13100/200 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔