+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 18:54:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل فکس سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئ فکس سودوں کے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل فکس سودے نیچے 13050/13100 تک بکے ہوئے ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔