+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 18:03:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال مال نمی والے ہیں ٹریڈرز نہیں خرید رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12400/500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔