+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 17:11:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی وافر ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔