+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:28:44
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔