+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 13:49:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔