+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 14:01:47
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی کرنسی ڈی ویلیو ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے جبکہ عید کے بعد ایران کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔