+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 16:52:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10800/10900 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ کی آمدن بھی نہیں ہے اور باہر والے مالوں کا پڑتا بھی کافی اونچا ہے۔