+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 17:41:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10000/10200 روپیہ من جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بیچ کمزور ہے جبکہ ڈیمانڈ بھی فلحال سست ہے۔