Sugar | چینی
Feb 13 2026
Nov 11 2025 15:06:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300/400 توڑے تک آمدن تھی۔ .
Nov 11 2025 14:52:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال جو لگتے ہیں وہ بک جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال 195/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 14:25:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ریومرز بھی پھیلائ جا رہی ہے کہ 310 ڈالر میں جہاز بک ہو رہا ہے۔ تاہم فل حال ایسی کوئ خبر ابھی تک آئ نہیں ہے۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تاہم امپورٹرز بھی جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جاتے جا رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 14:23:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 11 2025 13:42:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16950 حمزہ آروائے کے 16940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد 17100 آبادگار 17150 شاہمراد 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پچھلے دنوں گاہکی نیچے ریٹیل میں آئی تھی جبکہ آج دوبارہ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 11 2025 13:09:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج مالوں کے۔ جبکہ اچھے سفید وی آئ پی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں کھل کر سیل نہیں کرتے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی آگے نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ چار پانچ ماہ ہیں۔ جہاں کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Nov 11 2025 12:53:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہے اور 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جو آمدن میں مال ہے اس کا پڑتا تو اوپر ریٹوں کا ہے لیکن حاضر بکنگ کا پڑتا نیچے ہے اس لیے سٹے باز فارورڈ میں بھی کم کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ میں گیپ ہے۔ لوکل بازار بکنگ سے 20 روپیہ کلو اوپر ہے۔ یہ گیپ بہت جلدی بھرنے ہوتا ہے۔ یا تو بکنگ تیز ہوجائے اور پڑتا اوپر آ جائے یا پھر حاضر ریٹ نیچے ہو جائے۔ عموماً مارکیٹیں پڑتے سے بھی نیچے چلی جاتی ہیں۔ ابھی حال ہی میں چھ ماہ پہلے اپریل کے مہینے میں ہی بکنگ 720 ڈالر ریٹ تھا پڑتا 220 کا تھا اور حاضر 190 ریٹ تھا۔ پڑتے سے نیچے بھی مارکیٹیں جاتی ہیں۔ اس لیے ابھی فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے مارکیٹ موقع دے گی۔ .
Nov 11 2025 12:41:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ کی آمدن فل حال نہیں ہو رہی ہے تاہم زیادہ تر سٹاکسٹ بھی مونگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ بھی ایووریج ریٹوں سے تھوڑے اوپر ہے اور پیداوار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ اس لیے مونگ میں کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نا ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مونگ بیچ کر دوسرے آئٹمز باجرہ گوارہ وغیرہ میں جا رہے ہیں۔ جیسے ہی کابلی مونگ آنا شروع ہو گی مارکیٹ دوبارہ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ارجنٹینا برازیل کے مال نہیں ہیں۔ .
Nov 11 2025 12:31:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2025 12:04:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں خشک مال بڑھا کر بھی لے جاتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:19:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:18:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:17:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ڈیلرز ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:12:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:11:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ڈیلرز ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:06:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 179 جبکہ کیش پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:57:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ شیشہ کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھر پارکر سائڈ مکس مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:34:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 اچھی کوالٹی مال 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 365/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:31:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Nov 10 2025 17:29:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 10 2025 17:19:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے ٹریڈرز مونگ بیچ کر دوسری آئٹمز باجرہ اور گوارہ میں جا رہے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:18:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ امپورٹرز بھی تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 10 2025 17:16:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے جبکہ اکتوبر میں امپورٹ میں بھی کافی مال آئے ہیں دوسری جانب چمن ماش کی بھی اچھی آمدن ہے جب بھی تجارت کے لیے بارڈر اوپن کیا گیا تب یہ مال لوکل مارکیٹ میں دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا برازیل سے ماش کی خریداری کر رہا ہے اکتوبر میں انڈیا نے برازیل سے 53778 میٹرک ٹن تک ماش امپورٹ کی۔ .
Nov 10 2025 16:58:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کا 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک کا بازار ہے ان ریٹس میں سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ باریک باجرہ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2025 16:15:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 اچھی کوالٹی مال 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کا ریٹ مزید کم ہے 500 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امپورٹرز اچھی کوالٹی مال بک کروا رہے ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم بکنگ میں مال ہلکی کوالٹی کے آرہے ہیں امپورٹرز ساڑٹ کر کے بیچتے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 365/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 331.02 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 10 2025 15:45:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔ .
Nov 10 2025 15:28:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔بکنگ مشین کلین 980 ڈالر جبکہ سارٹیکس 1007 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2025 15:26:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ مشین کلین مالوں کی 2350 جبکہ سارٹیکس مالوں کی 2280 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2025 15:26:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا ہی خریدار ہے۔ .
Nov 10 2025 14:52:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ویسل اسی ہفتہ کے دوران ہی کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 193/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott