+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 13:35:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17500 یونائٹڈ 17475 ڈھرکی گھوٹکی 17500 الائنس ایس جی ایم 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔