+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 13:21:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 18600 سلانوالی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوڈنگ کافی ٹائم سے بند تھی بازار خالی تھے ابھی نیچے ڈیمانڈ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور آباد گار 17425/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں لوڈنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن ان ریٹوں میں مال سٹاک نہیں کرنا چاہیے ساتھ ساتھ مال نکالتے جانا چاہیے۔