+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 12:26:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہیں۔ آگے نیا سیزن بھی نومبر سے شروع ہو جائے گا۔