+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 17:59:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔