+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 17:14:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 10300 جبکہ گودام کے مال 10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔