+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 16:57:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی زیریں سندھ اور جنوبی پنجاب میں لوڈنگ بند ہے حکومت نے یہ اقدامات اس لیے کیے ہیں تاکہ امپورٹڈ مال پہلے فروخت کیے جاسکیں تاہم امپورٹڈ مال باریک کوالٹی ہیں انکا گاہک نہیں ہے اور آگے جو مزید مال آنے ہیں وہ اس سے بھی زیادہ باریک ہیں۔