+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 14:27:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شکر گڑھ نارووال بھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بھی 3100 سے 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 3 سے 8 گاڑی تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال کام کاج اتنا نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ سٹاکسٹ بھی ابھی رکے ہوئے ہیں نئے مال ابھی موئسچر والے ہیں 15/16 موئسچر ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لالا موسیٰ اور تھل فصل شروع ہو جائے گی۔ اس سال تھل کی فصل اچھی ہے اور گھنی ہے۔ بارشیں بھی بہت اچھی ہوئ ہیں۔