+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 13:08:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5700 سے 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز خشک مال لے جاتے ہیں جبکہ نیچے بیچ والے بھی اکا دکا گاہک آجاتے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی تک آمدن تھی۔