+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 11:53:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور کراچی مارکیٹ میں چھوٹے برانڈز کے 22000/22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سٹار برانڈ کے 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22600 سے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کوئ کوورنگ والے تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جنہوں سے اوپر 23500/24500 میں مال بیچ ہیں تاہم فل حال نیچے پرچون میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 500/1000 نیچے آئے تو جو چھوٹے دکان دار رہ گئے ہیں جو ساتھ ساتھ مال خریدتے ہیں وہ بھی خریداری کرنا شروع کردیں گے کیونکہ آگے نیچے ڈیمانڈ شروع ہو جانی ہے۔