+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2025 12:44:51
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں مکس مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں کل کچھ توڑوں کے 5700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نمی والے مالوں کے 5300 جبکہ خشک مالوں کے 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 4/5 گاڑی تک آمدن تھی۔