+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 17:35:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر میں کراچی سے گاہک نہیں ہے۔ دکان دار اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ جہاز والے مال مارکیٹ کمزور ہے اور 176 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 40 دن پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔