+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 18:19:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ملتے نہیں ہیں جسکی وجہ سے بکنگ بہتر ہے۔ ارجنٹائن بی گریڈ مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔