+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 14:29:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔