+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 15:00:04
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اے گریڈ مالوں کی 1740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔