+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 12:21:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10200/10300 جبکہ کابلی مال حیدرآباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔