+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 12:06:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل والے مالوں کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور اس سال انڈیا کے 5 سے 7 لاکھ ٹن تک کالا چنا امپورٹ کرنے کے امکانات ہیں تاہم انڈیا کے امپورٹ کرنے کے بعد بھی سپلائی زیادہ ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔