+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 15:36:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اتنے وافر نہیں ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور سٹانڈرڈ کوالٹی مال 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 210 ارجنٹائن اے گریڈ مال اکا دکا ہیں اور بی گریڈ مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔