Sugar | چینی
Jan 29 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Oct 30 2025 18:39:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کی شوگر ملز میں 28 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 2.72 لاکھ ٹن سٹاک موجود تھا۔ .
Oct 30 2025 18:26:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کوالٹی اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ پیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ اس دفعہ تیز ہے جس وجہ سے دیسی مکئی ان ریٹس میں لینی چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 18:18:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 18:17:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 18:16:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 18:16:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال اکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ دکاندار اپنا اپنا مال فارغ ہی کر رہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 18:15:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ چمن ماش بارڈرز سے لوڈ میں 8200 جبکہ حیدرآباد پہنچ کچے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 18:15:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 17:40:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 17:26:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ کی آمدن نہیں ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ارجنٹینا برازیل مال بھی ختم ہیں اور نئی کراپ آنے میں ابھی وقت ہے تاہم لوکل مارکیٹ میں مال تو وافر ہیں جتنی ضرورت ہے اتنے مال ہیں تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Oct 30 2025 17:16:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ جو بھی خشک مال سامنے آتا ہے بک جاتا ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال خریدنا چاہیے۔ پچھلے سیزن بھی باجرہ 4800 روپیہ من تک بک گیا تھا۔ اس سیزن تھل فصل اچھی ہے لیکن فیڈ ملیں 3000 کے لیول پر باجرہ خرید جائیں گی کیونکہ باقی آئٹم تیز ہیں۔ مکئ کا ریٹ بھی اوپر ہے جبکہ نکو کا ریٹ بھی اوپر ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی باجرہ خریدنے لگ گئے ہیں 50/100 نہیں دیکھ رہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 16:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 1800 بوری تک آمدن تھی اور 18000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 اور 2 کوالٹی مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آئی پی مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 16:32:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں تاہم امپورٹرز فلحال مال بک نہیں کروا رہے ہیں کیونکہ بارشوں کی وجہ سے کراپ متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 16:03:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 5 تاریخ کنٹینر والے مال 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 15:53:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 15:28:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا ہی گاہک ہے۔ .
Oct 30 2025 15:27:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 30 2025 15:08:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9750/9775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ ایس کیو کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 15:06:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 14:40:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 15000 روپیہ من تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت کراچی سے 15000 کی بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ 15500 سمجھنی چاہیے کراچی مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 30 2025 14:37:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 97 روپیہ کلو جبکہ حاضر ڈلوری مال کے 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال لوکل مارکیٹ میں آمدن والے مال پڑتے سے 12 روپیہ کلو نیچے چلے گئے تھے ابھی بھی 10 روپیہ کلو نیچے مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس امپورٹ پر ڈیوٹی 10% ہی ہے۔ انڈین حکومت نے یکم نومبر سے اے ای ڈی سی ٹیکس ایڈ کیا ہے Agriculture infrastructure and development cass اب انڈیا ٹوٹل ٹیکس 30% ہو گیا ہے ییلو پیس امپورٹ پر۔ تاہم انڈیا کے پاس بفر سٹاک موجود ہے۔ تاہم انڈیا کے لوکل ریٹ اور پڑتے میں کافی فرق ہے۔ انڈیا میں ییلو پیس ثابت کا ریٹ 35/36 روپیہ کلو ہے جو کہ 396 ڈالر ریٹ بنتا ہے جبکہ انڈیا اگر امپورٹ کرے تو 25.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ 30% ڈیوٹی ڈال کر بھی 33.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا نے لوکل کسان کو سپورٹ کرنے کے لیے اضافی ڈیوٹی عائد کی ہے تاکہ یک دم زیادہ ریٹ نا گر سکیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں ییلوپیس کی سپلائ بہت زیادہ ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 14:30:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 توڑے تک آمدن تھی۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 13:27:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 18400 نون شوگر ملز کے 18350 العربیہ شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17500 آباد گار شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 13:03:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 30 2025 13:02:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں آگے نئے سیزن میں ہی کام کاج کریں گے۔ .
Oct 30 2025 12:21:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10200/10300 جبکہ کابلی مال حیدرآباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 30 2025 12:08:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Oct 30 2025 12:06:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل والے مالوں کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور اس سال انڈیا کے 5 سے 7 لاکھ ٹن تک کالا چنا امپورٹ کرنے کے امکانات ہیں تاہم انڈیا کے امپورٹ کرنے کے بعد بھی سپلائی زیادہ ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 18:32:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی تمام سائڈ مارکیٹ 25 کوئنٹل ڈاؤن ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17550 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 18:21:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ سے 2/3 دن بعد پیمنٹ پر 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 16200 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ دیسی برسیم بھی شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 8000 روپیہ من سے لے کر 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott