+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 16:22:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی بھی 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔