+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 12:58:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی بھی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔