+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 18:07:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر ڈلوری مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جو مال آ رہے ہیں انڈر کاسٹ بک رہے ہیں 107 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جبکہ لوکل 95 روپے میں بک رہے ہیں۔ 12 روپیہ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ تاہم بکنگ میں بھی مزے داری نہیں ہے۔ سپلائ بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹ میں بھی ٹریڈرز پچھلے 7/8 ماہ سے امپورٹرز نقصان ہی کر رہے ہیں لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ اس لیے آگے حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔