+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 18:10:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے جہاں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہو وہاں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔