+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 18:32:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی تمام سائڈ مارکیٹ 25 کوئنٹل ڈاؤن ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17550 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔