+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 14:22:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مارکیٹ 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایک دو دنوں تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے جسکی وجہ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ جہاز والے مالوں کے 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔