+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 15:00:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197.5/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر کام کاج سست ہے۔ جہاز والے مال 181/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔