+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 18:21:32
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ سے 2/3 دن بعد پیمنٹ پر 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 16200 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ دیسی برسیم بھی شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 8000 روپیہ من سے لے کر 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔