+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 18:02:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ 9750 گودام کے مال کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ تاہم گاہکی بھی سست ہے اور چمن کوالٹی نئے ماش بھی شروع ہیں۔ پچھلے دنوں آمدن تھی ابھی بارڈر دوبارہ بند ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔