+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 13:44:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17675 سلانوالی سفینہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17650 فاطمہ 17625 شیخو 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17350 یونائیٹڈ 17315 اے کے ٹی 17450 ڈھرکی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17450 حمزہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17450 جبکہ شاہمراد آباد گار 17475/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں میں سندھ لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گنے کے کچھ علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے فصل متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کچھ دنوں تک صورتحال واضح ہوگئی۔