Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 09 2026
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Jun 06 2026 15:18:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمد تھی 8500 سے 12500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج اوپر والی کوالٹی میں بھی 500 کا مندہ ھے اور نچلی کوالٹی بھی 500 کمزور ہے۔ زیادہ کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ بڑے پلیئرز ابھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سپلائی وافر ہے جس کی وجہ سے بڑے پلیئرز ہاتھ نہیں ڈال رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری پرانا کراچی 14000 کی بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ نیا مصری کراچی 16200 میں مل جاتا ہے لیکن گاہک سست ھے۔ .
Jun 06 2026 14:54:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور کچے مالوں کے 34500/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ لوکل فصل اچھی ہونے کی وجہ سے جزبات نہیں ہیں۔ .
Jun 06 2026 14:38:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ گولی دھنیا 17000 جبکہ سکھری دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 06 2026 14:33:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی والے مالوں کے 34000 سے 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 06 2026 14:26:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 158/158.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ نپر مسور حاضر میں 160 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 06 2026 14:16:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پورٹ پر اونچے پڑتے والے مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تھوڑی بہت مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم خریدار ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Jun 06 2026 14:05:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94 جبکہ کینیڈا کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 06 2026 13:29:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13950 المعیز 1 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14000 کمالیہ 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13655 اتحاد 13665 گھوٹکی 13620 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13735 حمزہ 13715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13800 شاہمراد مہران فاران شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 06 2026 12:52:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 06 2026 12:46:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں جامپور سائڈ سے جو تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے انکے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ڈنڈی والے مالوں کے۔ .
Jun 06 2026 12:39:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 06 2026 12:26:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ میں مندہ بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت کررہے ہیں۔ .
Jun 06 2026 12:15:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال شارٹ ہیں تاہم کوئی کھل کر کام بھی نہیں ہورہے ہیں۔ .
Jun 06 2026 12:12:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 06 2026 11:50:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے تاہم سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jun 06 2026 11:48:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2026 11:46:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاک فارغ کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔ .
Jun 06 2026 11:44:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانے مالوں کا گاہک کمزور ہے آگے یہ فرقہ بھی ختم ہو جائے گا تاہم نئے مالوں کی آمدن تاحال بھرپور ہورہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 05 2026 17:04:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 158 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور حاضر میں پیر پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jun 05 2026 17:03:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کمزور ہے مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم سٹاکسٹ گاہک نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 05 2026 15:54:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے صرف ریٹس ہی موصول ہو رہے ہیں۔ جنین کام تھل کے مالوں کے ہورہے ہیں کیونکہ ان میں ملرز کو وارہ ہے۔ .
Jun 05 2026 15:49:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94.5 جبکہ کینیڈا کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل گوداموں میں پہلے سے ہی کافی مال پڑے ہیں جبکہ آگے کچھ دنوں تک بلک میں مزید آمدن بھی متوقع ہے اسکے علاؤہ کالا چنا اور مسور کا بھی بلک میں کافی مال لگ رہا ہے جسکی وجہ سے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2026 15:30:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13950 المعیز 1 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14000 کمالیہ 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13650 اتحاد 13675 گھوٹکی 13630 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13750 حمزہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13800 سانگھڑ 13825 شاہمراد مہران فاران شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال حاضر میں ہی زیادہ کام ہو رہا ہے فارورڈ کام بہت کم ہے۔ جون فکس کے ہی پہلے کام ہوئے تھے ابھی آگے مزید ریٹ نہیں کھلے ہیں اور حاضر بازار بہتر ہے۔ ملیں کھل کر سیل نہیں کر رہی ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر نہیں ہے لوکل میں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے 20/30 ڈالر مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ برازیل میں ملیں گنے سے ایتھنول بنا کر فروخت کر رہی ہیں ایتھنول کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نئے گنے سے چینی نہیں بن رہی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل بازار بہتر ہے۔ امید ہے لوکل حکومت ایکسپورٹ کی اجازت دے گی جس سے لوکل بازار میں مندہ نہیں آئے گا لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے دے گی تاکہ لوکل میں یک دم زیادہ ریٹ بھی شوٹ اپ نا کر سکے۔ .
Jun 04 2026 18:45:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا مال 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال 36000/37500 روپیہ من تک کام ہوئے ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 04 2026 18:30:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم حاضر میں کام ہو رہا ہے۔ .
Jun 04 2026 18:21:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کے 5500 سے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ بکنگ کینیڈا سے ہلکی کوالٹی 600/620 جبکہ اچھی کوالٹی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 04 2026 18:17:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ فلحال مل ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ .
Jun 04 2026 18:09:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 04 2026 18:05:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے کیونکہ آگے 15 جون کے بعد کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 04 2026 18:00:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16800/17100 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott